پشاور میں بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

0
20

پشاور میں بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت فرمان اللہ ولد سیف اللہ بعمر 2 سال ہوئی ہے۔ یہ بچہ جو کہ ضلع کرم پاڑ ہ چنار کا رہائشی ہے گزشتہ روز اپنے چچا کے گھر آیا ہوا تھا۔ جو گھر سے لاپتہ ہوا اور اسکی تلاش جاری تھی

دوران تلاش بچے کی ذبح شدہ لاش ملی، اطلاع ملنے پر سی سی پی او ،اے ایس پی فقیر آباد اور دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال روانہ کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے ،واقعہ کا آئی جی خیبر پختونخواہ نے بھی نوٹس لیا ہے اور واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

Leave a reply