پشاور،پولیس فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک، دو ملزمان گرفتار

خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک ہو گئی اسکے دو ساتھی گرفتار کر لئے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے تھانہ سٹی چارسدہ کی حدود میں واقعہ پیش آیا، پولیس نے چوکی سردریاب کے مقام پر گاڈی کو روکنے کی کوشش کی جس پر ملزمان نے گاڑی بھگا دی، گاڑی کو بھگانے پر پولیس نے کار کا پیچھا کرنا شروع کیا، چھت سے گر کر چینی انجینئر ہلاک جس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، جوابی فائرنگ میں گاڑی میں سوار خاتون سمگر روبینہ زخمی … پشاور،پولیس فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک، دو ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں