پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی ہے ، دنا نیر

0
32

کراچی: پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

پشاور زلمی اورلاہورقلندز کے درمیان پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم موجود رہیں

دنانیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے ,

پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے لیے ماہرہ خان ،اسری بلجک ہانیہ عامر اور علی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں

Leave a reply