پیشی کے لئے عدالت آنے والی خاتون کے ساتھ والد اور بھائی نے کیا گھناؤنا کام

پیشی کے لئے عدالت آنے والی خاتون کے ساتھ والد اور بھائی نے کیا گھناؤنا کام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختوںخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پیشی کے لئے عدالت آنے والی خاتون کو قتل کر دیا گیا خاتون کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ملزمان مقتولہ کا والد اور بھائی ہے ملزمان نے غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کیا ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا عدالت پیشی کے لئے آنے والی خاتون مسماۃ (ح) دختر شاہ ولی ساکنہ شیرو جھنگی کو اس کے والد شاہ ولی اور بھائی نعمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے دونوں ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے تعاقب کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ملزمان شاہ ولی اور نعمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران مسماۃ (ح) کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے خالی خول سمیت … پیشی کے لئے عدالت آنے والی خاتون کے ساتھ والد اور بھائی نے کیا گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں