پیٹ درد کا بہانہ، دو ملزمان اسلام آباد پولیس کی حراست سے فرار

0
29
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

پیٹ درد کا بہانہ، دو ملزمان اسلام آباد پولیس کی حراست سے فرار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ پولیس کی حراست سے 2 ملزمان فرارہو گئے

مطلوب افغانی گروپ خپل واک ٹول واک کے سرغنہ پولیس کی حراست سے فرار ہوئے ہیں ،پولیس کے مطابق ملزمان نے پیٹ کے درد کا بہانہ کیا تو انھیں اسپتال لے جایا جارہا تھا فرار ملزمان ساتھیوں کی مدد وسے فرار ہوئے ملزمان کو پشاور پولیس نے اقدام قتل کیس میں گرفتار کیاتھا ملزما ن پر پشاور کے محتلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ملزمان کو آج عدالتی کارروائی کے بعد پشاور منتقل کیا جانا تھا

ملزمان کے فرار پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن نے نوٹس لے لیا اور ڈی ایس پی صدر سجاد بخاری کو فوری انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا انکوائری کے بعد کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے دوبارہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج اور انکے موبائل سے مدد لی جائے گی، پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں، بس اڈوں، ریلوے سٹیشن پر بھی ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply