پٹرول قیمتوں میں اضافہ نئے سال کی خوشیوں پر” بمباری” ہے ،پلوشہ خان

0
21
عمران نیازی صرف بنی گالہ کا چیف آف سٹاف لگا سکتے ہیں،پلوشہ خان

پٹرول قیمتوں میں اضافہ نئے سال کی خوشیوں پر” بمباری” ہے ،پلوشہ خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ نئے سال کی خوشیوں پر بمباری ہے،عمران خان اپنے جرائم اوگرا پر تھوپ کر فنکاری نہ دکھائیں۔

پلوشہ خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر رد عمل میں کہنا تھا کہ کہ نالائق وزیر اعظم نے جیب کتروں کووزارت پیٹرولیم میں بھرتی کیا ہے، عوام کے ووٹ پر ڈاکا مارنے والے عوام کی جیب پر ڈاکا مار رہے ہیں پٹرول قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بے قابو ہو جائے گی۔

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پلوشہ خان نے نئے سال کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال حکومت نے عوام کو ایک لمحہ چین فراہم نہیں کیا ،مہنگائی اور بے روزگاری کا عذاب سارا سال مسلط رہا ،امید ہے کہ نئے سال میں حکومت کی نحوست دور ہو جائے گی۔

جاپانی سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ملاقات،انرجی و پٹرولیم سیکٹر پر تبادلہ خیال

 

Leave a reply