fbpx

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ ،ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ ،ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ نئے سال کے آغاز پرحکومت کی طرف سے فاقہ کش عوام پر ایک اور ظالمانہ اقدام پیٹرولیم مصنوعات میں 4 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا،عوام پر مہنگائی، بجلی، گیس، پٹرول کی قیتوں میں اضافے کی مسلسل بجلیاں گرائی جارہی ہیں، پیٹرولیم مصنوعات میں 4 روپے فی لٹر قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کرکے عوام پر مہنگائی اور فاقہ کشی کے کوڑے برسانے کا سلسلہ جاری ہے حکمرانوں نے ساڑے تین سال سے عوام کو صرف مہنگائی اور بے روزگاری کے سواکچھ نہیں دیا،پالیسی ریٹ سے لے کر کھانے پینے کی اشیاء تک ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرپشن اور نااہلی کا نہ ختم ہونے والاسلسلہ مسلسل جاری ہے،حکومت کا ہر فیصلہ قوم کے لئے ایک نیا برا دن لے کر طلوع ہورہا ہے،بجلی، گیس، پڑول اور ٹیکس ریٹ کی موجودہ شرح پر کاروبار چل سکتا ہے نہ ہی غریب کا گھر، پنجاب کا یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس اضافے کی شدید مذمت کرتا ہے وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمت میں اضافہ نہ صرف واپس لے بلکہ مزید کمی کرے،

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نئے سال پر پیٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے ،دنیا میں خوشی کے تہواروں پراشیاسستی ہوتی ہیں، عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا حکومت کا دوسر ا نام ظلم، استحصال اور بے حسی ہے بے روزگاری سے بچانے کے لیے ظالم حکومت سے نجات پانا ہوگی ،عوام کو بے روزگاری اورغربت سے بچانے کے لیے ظالم حکومت سے نجات پانا ہوگی حکمران سستے ترین جبکہ عوام مہنگے پاکستان میں رہتے ہیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں ہر سال گزشتہ برس کی نسبت زیادہ مہنگا ثابت ہوا ،پیپلزپارٹی دور میں عالمی معاشی بحران تھا مگر مہنگائی کا بوجھ عوام کو اٹھانے نہیں دیا وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرے،مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ناکے پر کیوں نہیں رکے؟ پولیس اہلکار نے شہری پر گولیاں چلا دیں

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!