پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا؟ سن کر سردی میں عوام کو پسینے آ جائیں

مصنوعات کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا؟ سن کر سردی میں عوام کو پسینے آ جائیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے

‏اوگرا نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارشات حکومت کو بھجوا دیں، 16 جنوری سے ‏پیٹرول 11 روپے 95 پیسے تک منہگا ہونے کا امکان ہے

‏ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے،‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین 30روپے فی لیٹرلیوی کے حساب سے کیا گیا،

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاحتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریگا

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرول قیمتوں میں اضافہ نئے سال کی خوشیوں پر” بمباری” ہے ،پلوشہ خان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.