پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

0
23

پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

باغی ٹی وی: پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11روپے فی لیٹر اضافے کی تجاویز پیش کی گئی ہے . ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 40 پیسے روپے تک اضافے کی تجویز دی گئی .

مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی . لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 40پیسے بڑھانے کی تجویز ہے .قیمتوں میں اضافے کی تجاویز موجودہ پیٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئی ہے،پیٹرولیم لیوی میں ردو بدل میں قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے،

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا.پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ جاری کرے گی.پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک اضافے کی

Leave a reply