پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، وزیرا عظم نے خوشخری دے دی

0
18

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، وزیرا عظم نے خوشخری دے دی

باغی ٹی وی :وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہرکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہےوزیرخزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 2 روپے6 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 108 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ڈیزل کی نئی قیمت 110روپے 76 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 77 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت80 روپےفی لیٹر ہوگئی ہے

Leave a reply