پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے ،یہ ایوان ایک ماہ میں تین مرتبہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتا ہے ،حکومت نے دو ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 16روپے سے زائد اضافہ کیا ،پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اثر ہر ضرورت اشیاءپر پڑتاہے پیٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز کی قیمت میں بھی مزید اضافہ دیکھنے میں آتا ہے پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد … پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں