پھانسی کے منتظراورعمر قید کے مجرموں کی تعداد کتنی؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

0
39

پھانسی کے منتظراورعمر قید کے مجرموں کی تعداد کتنی؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبوں میں پھانسی کے منتظراورعمر قید کے مجرموں کی تعداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

مجرموں کی تعداد سے متعلق تحریری جواب وزیرداخلہ شیخ رشید نے پیش کیا ،تحریری جواب میں کہا گیا کہ چاروں صوبوں میں سزائے موت کے مجرموں کی تعداد759ہے،چاروں صوبوں میں عمرقید کی مجرموں کی تعداد 14 ہزار 318 ہے،پنجاب میں سزائے موت کے مجرموں کی تعداد 15 ہے، پنجاب میں عمر قید کے سزا یافتہ مجرموں کی تعداد 7 ہزار 916 ہے،

سندھ میں سزائے موت کے مجرموں کی تعداد 527 ہے،سندھ میں عمر قید کے سزا یافتہ مجرموں کی تعداد 3 ہزار536 ہے بلوچستان میں سزائے موت کے 48 اور عمر قید کے مجرموں کی تعداد 430 ہے،خیبر پختونخوا میں سزائے موت کے مجرموں کی تعداد 169 ہے،خیبر پختونخوامیں عمر قید کے مجرموں کی تعداد ایک ہزار 677 ہے،

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن،زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی

Leave a reply