پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شبلی فراز

0
24

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ۔

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے اپنی بے مثال جرات و بہادری سے تاریخ رقم کی۔ مادر وطن پر قربان ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

Leave a reply