پی آئی اے نے آکشن نوٹس جاری کردیا:کہاں کیاکچھ ہے وہ بھی بتادیا

0
41

لاہور:پی آئی اے نے آکشن نوٹس جاری کردیا:کہاں کیاکچھ ہے وہ بھی بتادیا،اطلاعات کے مطابق پی آئی اے سپلائی چین مینجمنٹ کی طرف سے ایک آکشن نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد میں کچھ ناقابل استعمال چیزیں قابل فروخت ہیں

 

 

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”289367″ /]

اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جو پارٹی اس میں دلچسپی رکھتی ہے وہ براہ مہربانی راولپنڈی پرانے ایئر پورٹ پرواقع دفتر میں زرضمانت 5000 اپنے شناختی کارڈ کی کاپی لف کرکے درخواست بھیج سکتا ہے

اس متروکہ سامان میں پولٹری شیڈز،پنکھے، ہیٹر، بیٹریاں ،گیزر،ویلڈنگ پلانٹ،واٹرپمپ،ڈرل مشین سمیت ایسی کئی دیگر اشیا موجود ہیں ، اس آکشن نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انیس جنوری سے اکیس جنوری تک دلچسپی رکھنے والے افراد ، فرمیں ان چیزوں کا مشاہدہ کرسکتی ہیں اس دوران کیمرہ یا موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

Leave a reply