ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے پائلٹس کی بڑی غلطیوں کو سامنے لائے ہیں ، انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل میں حادثات سے بچنے کے لئے بھائی بندی، رشتے داری، یونین سازی کو ختم کرنا ہو گا اور میرٹ پر لوگوں کو تعینات کرنا ہو گا ،جن لوگوں نے بڑی غلطیاں کیں انکو بجائے سزا کے بڑے عہدے دے دیئے گئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے میں بڑے بھنڈ ہو رہے ہیں اور پی آئی اے کے بڑے … ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں