پی آئی اے کا کمال، مسافروں کو چھوڑ کر پرواز روانہ

0
34

پی آئی اے کا کمال، مسافروں کو چھوڑ کر پرواز روانہ

اینٹی ہائی جیک تربیت کے دوران طیارے کو پہنچنے نقصان کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے پاس سماعت کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ،درخواست میں سیکریٹری ایوی ایشن، سول ایوی ایشن، چیئرمین پی آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

وکیل پی آئی اے نے کہا کہ پی آئی اے کے وکیل نے بوئنگ 777 جہاز سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی ،پی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بوئنگ 777 کا دروازہ خراب ہوا ہے،

دوسری جانب پی آئی اے کا ایک اور انوکھا کام سامنے آیا ہے، پی آئی اے کا سعودی عرب جانے والا طیارہ مسافروں کو چھوڑ‌کر ہی روانہ ہو گیا، پی آئی اے کی پرواز مقررہ وقت سے پہلے ہی سعودی عرب روانہ ہو گئی جس کی وجہ سے 21 مسافر پرواز میں نہ جا سکے، قومی ایئر لائن نے مسافروں کو آگاہ بھی نہ کیا، مسافر ایئر پورٹ پہنچے تو معلوم ہوا کہ پرواز جا چکی ہے

مسافروں نے پی آئی اے کی جانب سے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے، پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو دوسری پرواز سے بھجوا دیا جائے گا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

Leave a reply