پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر پاکستان پہنچ گیا

پی آئی اے کا ایک خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام آباد کےہوائی اڈے پر پہنچی نئی حکومت بننے کے بعد یہ پہلی بین القوامی پرواز تھی سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اس پرواز کی واپس روانگی تک معلومات محدود رکھی گئیں پرواز کیلئے پی آئی اے انتظامیہ افغان حکومت و سول ایوایشن اور نیٹو حکام کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رابطے میں رہی پیآئی اے کے سچوئیشن روم سے سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے براہ راست آپریشن کی نگرانی گی مواصلاتی نظام … پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر پاکستان پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں