پی آئی اے کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر

0
38

پی آئی اے کی افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہو گئی ہے

ضرورت سے زائد سیاسی بھرتیوں کیلئے پہچانے جانے والی پی آئی اے کی افرادی قوت میں واضح کمی ہوئی ہے، سال 2017 میں پی آئی اے کی فی طیارہ ملازمین کی تعداد 550 تھی جو کم ہو کر صرف 260 رہ گئی ،دنیا کی بہترین ائیرلائنز افراد قوت کی شرح کو 200 سے 250 کے درمیان رکھتی ہیں 2022 میں مزید طیاروں کی آمد سے شرع 220 پر آجائے گی

ملازمین کی تعداد میں کمی رضاکارانہ علیحدگی سکیم، جعلی ڈگری اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کی برطرفی سے ہوئی 1900 ملازمین نے رضاکارانہ علیحدگی سکیم سے استفادہ حاصل کیا ایک ہزار کے قریب فرض ملازمین موجودہ انتظامیہ برطرف کئے گئے 837 ملازمین جعلی ڈگریوں کی وجہ سے برطرف ہوئے 1100 ملازمین کے خلاف نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں اور کرپشن کی وجہ کاروائی کی گئی ملازمین کی تعداد کم کرنے سے سالانہ 8 ارب روپے کی بچے بھی ہوگی

سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا اصلاحاتی عمل جاری رہے گا اصلاحاتی عمل کا کلیدی عنصر نظم و ضبط کا قیام ہے مزید طیارے بیڑے میں شامل کررہے ہیں جس سے پی آئی اے کی سروس کا معیار بہتر ہوگا

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع

مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا

اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ

مندر گرا دیا اگر مسجد گرا دی جاتی تو کیا ردعمل سامنے آتا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

مندر حملہ کیس، متعلقہ ایس ایچ او کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ چیف جسٹس

پی آئی اے طیارے کی مسقط میں ایمرجنسی لینڈنگ

Leave a reply