باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے میں پائلٹ کے جعلی لائسنس کے حوالہ سےو فاقی وزیر ہوا بازی کے انکشاف کے بعد یورپی ممالک اور برطانیہ نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے اس ضمن میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کو تحقیقات کے بعد پائلٹ کی لسٹ جاری کرنی چاہئے تھی، پی آئی اے کو مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے ن لیگی سینیٹر مشاہداللہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حکومت کو کڑی تنقید … پی آئی اے کو تو میں ایسے ٹھیک کروں گا ،دنیا کی سب سے اچھی ایئرلائن بنا دوں گا۔۔۔۔میں ۔۔۔ میں ۔۔ مشاہداللہ خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں