پی آئی اے میں سفرکریں تو کیسا لگتا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

پی آئی اے میں سفرکریں تو کیسا لگتا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے بورڈ آف گورنرز کو انتظامات چلانے کی اجازت دے دی ،عدالت نے کہا کہ بورڈ چیف ایگزیکٹو آفیسر کے اختیارات بھی استعمال کرسکتا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو چلانا ہے بند نہیں کرنا،ادارے کی حالت خراب ہے ،پی آئی اے میں سفر کرکے دیکھیں تو پتہ لگتا ہے،یہ تو لگتا ہے کوئی فیملی ادارہ چلا رہی ہے،وہ جس کو چاہیں رکھتے ہیں اور … پی آئی اے میں سفرکریں تو کیسا لگتا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں