پی آئی اے طیارے کے معاملے پر تفصیلات ایوی ایشن دیکھتا ہے،وزیر خارجہ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

0
27

پی آئی اے طیارے کے معاملے پر تفصیلات ایوی ایشن دیکھتا ہے،وزیر خارجہ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج بھی ہزاروں کشمیری جیلوں میں ہیں،بھارت تاثردیتا آیاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول پرآگئے ہیں،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت تاثر دیتا آیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول کے مطابق ہیں ،پاکستان بھارت کوبے نقاب کرتا رہے گا ،برطانیہ کی پارلیمنٹ میں 11 ممبر پارلیمنٹ نے کشمیر پر اپنا بیان پیش کیا،پاکستان کہتا تھا مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے، اب برطانیہ کی پارلیمنٹ میں یہی آواز اٹھی ہے، پاکستان کہتا ہے آج بھی مقبوضہ کمشیر میں ظلم ہو رہا ہے،جوبائیڈن انتظامیہ بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کر رہی ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے طیارے کے معاملے پر تفصیلات ایوی ایشن دیکھتا ہے،میری اطلاع کے مطابق وہ طیارہ لیز پر لیا تھا، طیارہ مالک اور پی آئی اے کا تنازعہ چل رہا تھا، جو عدالت میں زیرسماعت ہے، طیارے کے مالک نے برطانیہ کی عدالت میں مقدمہ کیا ہوا تھا

واضح رہے کہ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا ،طیارے کی لیزکے واجبات ادا نہ کرنے پرملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لیا گیا،نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ عدالتی احکامات پر قبضہ میں میں لیا گیا ہے

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا ہے، اس معاملے میں برطانوی عدالت میں پی آئی اے اورایک پارٹی کا کیس زیر التوا ہے،مسئلے کے احسن حل تک مسافروں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے گی، ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،پی آئی اے حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کےلیے کوشاں ہے،

مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا،پی آئی اے نے دو طیارے ویتنام کی فضائی کمپنی سے لیز پر لیے ہیں،لیز پر لیے گئے طیاروں کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی ہوئی، پی آئی اے طیارے کو قبضے میں لینے کی کارروائی مسافروں کے سوار ہونے کے بعد کی گئی،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

پی آئی اے پرواز کے مسافر کب تک پہنچیں گے اسلام آباد؟

ملائشیا میں پی آئی اے طیارہ تحویل میں، اب کیا کریں گے ؟ وزیر ہوا بازی نے فیصلہ سنا دیا

Leave a reply