پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی،عدالت نے کیا جواب طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پی آئی اے کے 21 پائلٹس کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پی آئی اے قانونی طورپراس طرح پائلٹس کی تنخواہ نہیں کاٹ سکتی جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہم کسی ادارے کے مالی معاملات میں نہیں جا سکتے۔ یورپی ممالک … پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی،عدالت نے کیا جواب طلب پڑھنا جاری رکھیں