پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے ژوب کے لئے پروازوں کا آغاز

0
20

پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے ژوب کے لئے ہفتہ وار دو پرواز وں کا آغاز کر دیا گیا ۔

پہلی پرواز  منگل کی صبح کراچی سے ژوب کے لئے روانہ ہوئی ۔ جناح انٹرنیشنل  ائیرپورٹ کراچی پر پرواز کی روانگی سے قبل ایک افتتاحی تقریب منعقد  کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔ مسافروں كو پی آئی اے کی جانب سے ڈسٹرکٹ مینیجر پی آئی اے فیصل کھرل، پی آئی اے کی ائیرپورٹ مینیجر اولمپئن احمد عالم اور پی آئی اے کے سینئر افسران نے رخصت کیا۔  ژوب پرواز کے آغاز پر مسافروں نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک اور ایئر لائن انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

سی ای ا و پی آئی اے  ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ مسافروں کو بہترین سروس فراہم کی جائیں، پرواز کے آغاز سے ژوب اور کراچی کے شہر یو ں اور کاروباری برادر ی کا  درینہ مطالبہ پورا ہو گیا ۔ پی آئی اے  کراچی – ژوب – کراچی کے لئے  ہر  منگل اور جمعہ کو فلائٹ  آپریٹ کرے  گی۔

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

Leave a reply