پی آئی سی میں زائدالمیعاد اسٹنٹ اسکینڈل،ایف آئی اے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

0
60
lahore highcourt

پی آئی سی میں زائدالمیعاد اسٹنٹ اسکینڈل،ایف آئی اے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
لاہور ہائیکورٹ میں کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات رکوانے کے لیے درخواست پرسماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ نے مرکزی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی عدالت نے مرکزی درخواست کو آئندہ ماہ کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

قبل ازیں پی آئی سی میں زائدالمیعاد اسٹنٹ اسکینڈل،ایف آئی اے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی،رپورٹ میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے 2017 میں میو اسپتال سے 66 غیر رجسٹر اسٹنٹ برآمد کیے تھے،ایف آئی اے نے 2017 میں 2 مقدمات درج اور2 کیسز صوبائی ڈرگ انسپکٹر کو بھجوائے ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کے لیے کوئی درخواست نہیں دی گئی ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی پی آئی سی کے سربراہ کے خلاف کوئی انکوائری نہیں ہے ڈرگ ایکٹ کے تحت مزید کارروائی پنجاب ڈرگ اتھارٹی نے کرنی ہے زائدالمیعاد اسٹنٹ ڈالنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کے لیے فیٹل میڈیسن کا نیا شعبہ الاٹ ، پنجاب حکومت نے کیا کہہ دیا

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

غیر معیاری اسٹنٹ سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں بھی زیر سماعت ہے، سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہملک بھر میں غیر معیاری اسٹنٹ استعمال ہو رہے ہیں،امراض قلب کے معاملات کو نا تجربہ کار ماہرین پر چھوڑ دیا گیا ہے، عدالت نے این آئی سی بی کی سفارشات پر عمل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی چیئرمین لائف سیونگ ڈیوائسز پرائسنگ کمیٹی نے عدالت کو بتایا کہ غیر معیاری اسٹنٹ کی بھرمار ہو گئی ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ غیر معیاری اسٹنٹ امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹ کیخلاف فیصلہ دیا،عدالتی احکامات اور این آئی سی بی کی سفارشات پر عمل نہیں ہو رہا ،

Leave a reply