باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کا بجٹ قومی اسمبلی سے آج منظور کر لیا گیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کی کیے جانے والے بلند دعوے، کچھ میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے اور نتیجہ یہ نکلا کے پچھلے سال کے بجٹ کی حکومت کی 29 ووٹ کی اکثریت اس سال بڑھ کر 41 ہو گئی. پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کی کیے جانے والے بلند دعوے، کچھ میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے اور نتیجہ یہ نکلا کے پچھلے سال … پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کے کیے جانے والے بلند دعوے، میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے، نتیجہ حکومت نے پہلے سے زیادہ ووٹ کے ساتھ بجٹ پاس کروا لیا، اسد عمر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں