برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،چار بچوں کی ماں نے کی خود کشی

0
35

برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،چار بچوں کی ماں نے کی خود کشی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے کے بعد چار بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی

واقعہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کا ہے، اوکاڑہ کے تھانہ حویلی کی حدود میں چار بچوں کی ماں ن کی برہنہ تصاویر بنائیں اور خاتون کو بلیک میل کیا، خاتون ملزمان کی بلیک میلنگ میں نہ آئی تو ملزمان نے تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں، برہنہ اور نازیبا تصاویر ملزمان نے خفیہ کیمرے سے بنائی تھیں، تصاویر وائرل ہونے کے بعد خاتون نے خود کشی کرلی، خاتون شادی شدہ تھی اور اسکے چار بچے تھے،

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے،تھانہ حویلی لکھا میں حادثہ اور برہنہ تصویر وائرل کرنے کی دفعات کے تحت ملزمان عنصر، تیمور، ذیشان اور فاطمہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ میں نامزد ملزمان خود کشی کرنے والی خاتون کے پڑوسی اور رشتے دار ہیں،پولیس نے مقدمے میں نامزد ملزمان میں سے ایک ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا جبکہ باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

ڈی پی او اوکاڑہ نے متاثرہ خاندان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ تمام نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے مضبوط چالان کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے اور انہیں قرار واقعی سزا دلوائیں گے

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

Leave a reply