سو ل ایوی ایشن نے اطمینان بخش کام نہیں کیا،پائلٹ لائسنس جعلی ہوتے ہیں نہ ہی مشکوک، شاہد خاقان عباسی

0
34

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مائنس ون کی بات ن لیگ نے نہیں کی جب وزیراعظم خود کہنا شروع کردیں کہ میں نہیں جارہا تو اس کا مطلب کچھ ہورہاہے

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن مائنس ون نہیں کرسکتی ،نہ آج تک ہوا ہے،مائنس ون فارمولا ممکن نہیں ،ایک اہم شخص پارٹی کا محور ہوتا ہے،حکومت اکثریت کھو چکی ہے،سابق صدر مشرف 9سال اقتدار میں رہے ہیں اورمسائل چھوڑ کرگئے،اقامے کے اوپر نوازشریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا،نوازشریف وہ لیڈرہیں جنہوں نے ملک کو بحرانوں سے نکالا،

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ کہاجاتا ہے نوازشریف سیاست کاحصہ نہیں رہے ،سیاستدان کبھی ریٹائر نہیں ہوتا، پرویز مشرف کو اچھاکہنے والے ہی عمران کواچھا مانتے ہیں،فیصل واوڈا کوعلم ہوگا کہ مریم نوازلندن جانے کے لیے کن سےرابطے میں ہیں ؟آج بھی عوام نوازشریف کی طرف دیکھ رہے ہیں حکومت نے کون سا ترقیاتی کام کیا؟ کدھر ڈیم بنائے گئے؟

پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن کاآڈٹ ہوتا رہتاہے ،سول ایوی ایشن کے سوالات کے جوابات پی آئی اے  نے دیئے ،262پائلٹس کے لائسنس سےمتعلق مشکوک اور جعلی کا لفظ استعمال کیاگیا پائلٹس لائسنس جعلی ہوتے ہیں نہ ہی مشکوک ،پائلٹس سے متعلق بیان نے دیگربہترین پائلٹس کو بھی پریشان کردیا،سو ل ایوی ایشن نے اطمینان بخش کام نہیں کیا، اکثر پائلٹس سے رابطہ کرنےپر معلوم ہوا کہ سول ایوی ایشن نے ان سے رابطہ ہی نہیں کیا،

وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

Leave a reply