70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی گلابی پر والی مچھلیاں

0
89

لاہور: 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی گلابی پر والی مچھلیاںاطلاعات کے مطابق مچھلیاں پانی میں رہتی ہیں اور ماہی گیر ان کا شکار کرکے مارکیٹ تک پہنچاتے ہیں جہاں سے اسے لے کرمختلف ڈشز تیار کی جاتی ہیں، حیرانگی والی بات ہے کہ کئی مچھلیاں اڑ سکتی ہیں ۔

 

 

 

پورٹ کے مطابق عالمی سمندروں میں مچھلیوں کی کئی اقسام پانی کی سطح سے ڈیڑھ میٹر کی بلندی پر 30 سیکنڈ تک فضا میں رہ سکتی ہیں، ان مچھلیوں کے پر گلابی رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ مچھلیاں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ سفر کرتے ہوئے 400 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتی ہیں۔ مچھلی کی کئی قسمیں خطرے کی صورت میں جمپ لگانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں ۔

 

 

ماہرین کے مطابق ان مچھلیوں کو اڑتا ہوا دیکھیں تو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے پرندے پانی کی سطح پر پرواز کر رہے ہوں۔

Leave a reply