پائلٹس کے مشکوک لائسنس سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کرنے سے ڈی جی سول ایوی ایشن کی معذرت

پائلٹس کے مشکوک لائسنس سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کرنے سے ڈی جی سول ایوی ایشن کی معذرت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کی ذیلی کمیٹی کااجلاس ہوا ‎ ‏ڈی جی سول ایوی ایشن نے پائلٹس کےمشکوک لائسنس کے معاملے پرکمیٹی کوبریفنگ دی، سیکرٹری ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ ‏سپریم کورٹ کے حکم پرپائلٹس کی ڈگریوں کی چھان بین کی گئی،‏سیکرٹری میری ٹائمزافیئرنے پائلٹس کے معاملے کی تحقیقات کیں، ‏پائلٹس کےمشکوک لائسنزتحقیقات پرتمام قوائد وضوابط کو فالوکیا گیا، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ‏تحقیقاتی رپورٹ کودیکھے بغیرکمیٹی کسی نتیجے … پائلٹس کے مشکوک لائسنس سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کرنے سے ڈی جی سول ایوی ایشن کی معذرت پڑھنا جاری رکھیں