پیار غیر مشروط ہونا چاہیے، اس میں لین دین کے معاملات نہیں ہونے چاہیئں صبا قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص کو ساتھی بنانا چاہیں گی جو اپنی ذات سے خوش ہو، وہ ان کی طرح کسی چیز سے ڈرتا نہ ہو۔ باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص کو ساتھی بنانا چاہیں گی جو اپنی ذات سے خوش ہو، وہ ان کی طرح کسی چیز سے ڈرتا نہ ہو۔ داکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں انہوں نے تعلقات اور محبت کے حوالے سے کھل کر بات کی- اداکارہ … پیار غیر مشروط ہونا چاہیے، اس میں لین دین کے معاملات نہیں ہونے چاہیئں صبا قمر پڑھنا جاری رکھیں