پلیجرزم کرنے والوں کو بلیک لسٹ کیا جانا چاہیے،قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں مطالبہ

پلیجرزم کرنے والوں کو بلیک لسٹ کیا جانا چاہیے،قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں مطالبہ
رانا مقبول کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا.
وی سی پنجاب یونیورسٹی نے کہا کہ طلبا تحقیقاتی جرائد میں اپنا کام شائع نہ کریں، بین الاقوامی جرائد میں کریں ،سینیٹر فوزیہ ارشد نے کہا کہ پلیجرزم کرنے والوں کو بلیک لسٹ کیا جانا چاہیے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ پلیجرزم کرنے کی صورت میں 3درجوں کی سزائیں ہو سکتی ہیں ،تیسرے درجہ میں پہلی سروس سے برطرفی ہے،پلیجرزم چیک کے لیے5 سے 6 افراد پرمشتمل جامعات کو ذیلی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ،ذیلی کمیٹی کیس رپورٹ ہونے کے 60 دنوں کے اندر معاملہ حل کرے گی
دوسری جانب کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب یونیورسٹی ریسرچ جرنلز کے معیار پربحث ہوئی، وی سی پنجاب یونیورسٹی نے کہا کہ پلیجرزم کرنے والے 5،6 افراد کو سروس سے معطل کیا گیا، کنوینئر کمیٹی نے آسٹریلوی پروفیسر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، فرخ اقبال نے کہا کہ خواجہ فرید یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے میرے تھیسز کونقل کیا ،میں نے گورنر پنجاب اوربار بار ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے رابطہ کیا، بین الاقوامی اداروں نے بھی مانا کہ ڈیٹا چرایا گیا، ایچ ای سی حکام نے کہا کہ دو ہفتے میں مسئلے کو حل کردیں گے، سینیٹر رانا مقبول نے کہا کہ ایچ ای سی اس کی مسئلے کی تحقیق کرے، ایچ ای سی حکام نے کہا کہ اس مسئلے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو 15 دن میں رپورٹ پیش کرے گی،پیرکو اس مسئلے پر غور کیا جائے گا،
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں،انکشاف
پاکستانی اداروں پر سائبر حملوں میں اضافہ، بھارت سمیت کئی ممالک ملوث
ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
نادرا کا ڈیٹا کیسے ہیک ہوا؟ قائمہ کمیٹی نے حکام کو طلب کر لیا