وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سمان کے مابین ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے . واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی سعودی ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان کو فون کیا تھا ،دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے … وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد پڑھنا جاری رکھیں