وزیراعظم چین میں اور صدر مملکت نے سی پیک پر ایسا فیصلہ کیا کہ……

سی پیک، وزیراعظم عمران خان کی غیر موجودگی میں صدر مملکت نے ایسا حکم جاری کیا کہ اپوزیشن حیران رہ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے سی پیک اتھارٹی کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا ،وزیراعظم 4 سال کےلیے اتھارٹی کےچیئرپرسن ہوں گے ،سی پیک اتھارٹی 10ارکان پرمشتمل ہوگی سی پیک میں ایران بھی اہم کردار ادا کرنے کو تیار قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس نہ ہونےپر سی پیک اتھارٹی آرڈیننس لایا گیا ،وزیراعظم ہی اتھارٹی کےایگزیکٹو ڈائریکٹرز اورارکان کی تعیناتی کریں گےاتھارٹی کاچیف ایگزیکٹو20 … وزیراعظم چین میں اور صدر مملکت نے سی پیک پر ایسا فیصلہ کیا کہ…… پڑھنا جاری رکھیں