علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پروزیراعظم کا اظہارافسوس

اسلام آباد:علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پروزیراعظم کا اظہارافسوس،اطلاعات کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر تعزیت اوراظہارافسوس کاسلسلہ جاری ہے ااور ابھی ابھی وزیراعظم پاکستان کی طرف سے بھی گہرےدکھ کا اظہارکیا گیا ہے

 

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ غم کی اس گھڑی میں خاندان اورجماعت کے غم میں برابرکےشریک ہیں ،

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہاکہ علامہ خادم حسین رضوی ایک اچھے انسان تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.