وزیراعظم ہاؤس کی بجائے یونیورسٹی کہاں بنے گی؟ فیصلہ ہو گیا، اہم اجلاس طلب

وزیراعظم ہاؤس کی بجائے یونیورسٹی کہاں بنے گی؟ فیصلہ ہو گیا، اہم اجلاس طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر مشتاق احمد خان کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔اجلاس میں سینیٹرنذہت صادق اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے حکام نے شرکت کی ۔ چئیرمین کمیٹی سینیٹر مشتاق احمدخان نے کہاکہ جب بھی قدرتی آفات آتی ہیں تو آرمی کو محاذ پر بھیج دیا جاتا ہے۔ کراچی میں زہریلی گیس کا مسئلہ ہوا تب بھی فوج کو بلایا گیا زہریلی گیس کی تحقیق کرنا سائنس دانوں کا کام … وزیراعظم ہاؤس کی بجائے یونیورسٹی کہاں بنے گی؟ فیصلہ ہو گیا، اہم اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں