وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے دونوں رہنما وَں میں پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم عمرا ن خان نے بل گیٹس کو ملک میں انسداد پولیو مہم سے متعلق آگاہ کیا وزیراعظم نےبل گیٹس کو کورونا چیلنجز سے نمٹنے کےلیے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا. ،وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس فاوَنڈیشن کی پسماندہ لوگوں کی معاشی ترقی کےلیے اقدامات کی تعریف کی وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے انسداد پولیو کے لیے پاکستان کیساتھ تعاون پر اظہارتشکر کیا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے، رواں سال انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے، پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ترجیح ہے کورونا کی تیسری لہر اور چیلنجز کے باوجود پولیو مہم جاری ہے ،پولیو سے پاک پاکستان کیلئے پر عزم ہیں ،بل گیٹس فاؤنڈیشن کا احساس پروگرام میں تعاوَن کمزور طبقے کی مدد کرتا ہے ، وزیراعظم اور بل گیٹس میں مشترکہ مقاصد پر تعاوَن جاری رکھنے پر … وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ پڑھنا جاری رکھیں