وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم پاکستان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین کشمیر و دیگر امور پر گفتگو کی گئی، سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا،خطے کی موجودہ صورتحال اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اورمحمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفون پر دو ہفتوں میں یہ تیسرا … وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ پڑھنا جاری رکھیں