وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے، زلزلہ متاثرین کی عیادت، کہا پیکج تشکیل دے رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے، انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے انہوں نے زلزلہ متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ بھی کیا، وزیراعظم عمران خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور ہدایت کی کہ ان کے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے میرپور زلزلہ، کتنے زخمی لاہور لائے گئے؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا میر پور میں وزیراعظم عمران خان کر زلزلہ کے حؤالہ سے بریفنگ دی گئی، اب تک کے زلزلہ کے نقصان اور ریسکیو و ریلیف … وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے، زلزلہ متاثرین کی عیادت، کہا پیکج تشکیل دے رہے ہیں پڑھنا جاری رکھیں