ڈھائی سال پہلے بالی وڈ کا ایکٹر بوٹ پہن کر کھڑا ہوتا تھا، وزیراعظم

ڈھائی سال پہلے بالی وڈ کا ایکٹر بوٹ پہن کر کھڑا ہوتا تھا، وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا منصوبے پر 3 ارب 54 کروڑ روپے لاگت آئے گی ،جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ 500 کنال پر مشتمل ہوگا جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی عمارت 5 منزلہ ہوگی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی عمارت متی تل میں تعمیر کی جائے گی وزیر اعظم نے متی تل دو رویہ روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیر اعظم نے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال وہاڑی روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیر … ڈھائی سال پہلے بالی وڈ کا ایکٹر بوٹ پہن کر کھڑا ہوتا تھا، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں