وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ مودی سے کہیں کشمیر سے کرفیو اٹھائے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ طاقت ور ترین ملک پر بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے ،ٹرمپ نے کہا وہ چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت ثالثی پر تیار ہوجائیں ،بھارت سےثالثی کی امریکی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں ،مجھےلگتا ہے یہ بحران مزید بڑا ہوسکتاہے ،صدرٹرمپ اور میں اس پر بات کرینگے … وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں