وزیراعظم عمران خان سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی ملاقات، دی جرمنی کے دورے کی دعوت

وزیراعظم عمران خان سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی ملاقات، دی جرمنی کے دورے کی دعوت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کوجرمنی کے دورے کی خصوصی دعوت دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات سوئٹزلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کی سائڈ لائن پر ہوئی۔ عمران خان اور اینگلا مرکل نے باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں غیر رسمی … وزیراعظم عمران خان سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی ملاقات، دی جرمنی کے دورے کی دعوت پڑھنا جاری رکھیں