اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور کرلی قرارداد صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے پیش کی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ کورنا وبا نے دنیا کی بڑی بڑی معیشتوں کو بحران کا شکار کیا،وبا کے دوران وزیراعظم کے مدبرانہ کردار نے ملک کو بحران سے بچایا،وزیراعظم نے ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے،یہ اسمبلی وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ،وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں،اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی دوسری جانب وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزادکشمیر کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حق میں قرارداد منظور کی گئی اجلاس میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، وزراء، مشیران ، معاون خصوصی نے شرکت کی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ اجلاس وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے نام پر بلیک میلنگ کی کوششیں ناکام … اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور پڑھنا جاری رکھیں