وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری اور سینما کی بحالی کی تجاویز کے لئے اجلاس طلب

حکومت ملک کے اصل تشخص اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرے گی وزیراعظم عمران خان باغی ٹی وی : نجی ٹی وی چینل ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت اور اقدار کا تحفظ کرنا اور انہیں فروغ دینا ہے اجلاس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری، سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین … وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری اور سینما کی بحالی کی تجاویز کے لئے اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں