صدرمملکت اوروزیراعظم کے ارادے نیک ہوں گے،لیکن ……. سپریم کورٹ
صدرمملکت اوروزیراعظم کے ارادے نیک ہوں گے،لیکن ……. سپریم کورٹ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،وفاق کی جانب سے اٹارنی جنرل اور صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلزعدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ صوبائی حکومتیں پیسے مانگ رہی ہیں،اگر وفاق کے پاس فنڈز ہیں تو اسے دینے چاہئیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ سفید پوش افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو باہمی تعاون کی ضرورت ہے،شفافیت میں پہلی چیز یکسانیت ہے،ایگزیکٹو اس وقت مکمل مفلوج ہوچکا ہے،کون کیا زبان استعمال کر رہا ہے سب کچھ سامنے ہے، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کسی سیاسی معاملے میں نہیں پڑینگے، جسٹس قاضی امین نے کہا کہ کیا شہریوں کی اموات پر سوال پوچھنا ہماری آئنی ذمہ داری نہیں؟ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ جن کا روزگار گیا ان سے پوچھیں کیسے گزارا کر رہے ہیں،سندھ حکومت کہتی ہے 150 فیکٹریوں کو کام کی اجازت دیں گے سمجھ نہیں آتی ایک درخواست پر کیا اجازت دی جائے گی،جامع پالیسی بنا کر تمام فیکٹریوں کو کام کی اجازت ملنی چاہیے، چیف جسٹس … صدرمملکت اوروزیراعظم کے ارادے نیک ہوں گے،لیکن ……. سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں