وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کیا اورپاکستان اور اس کے مفادات کی حمایت کے لئے ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔

سعودی عرب سے تیل کی امداد، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ان کے ملک کی اولین ترجیح ہے۔ عمران خان نے سعودی عرب کو پاکستان کا بااعتما د دوست قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کاملک سعودی عرب کی طرف سے ہرمشکل وقت میں ساتھ دینے کو بھلانہیں سکتا۔

فردوس عاشق نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ادا کیا شکریہ

سعودی ولی عہد نے بھی سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان شاندار تعلقات کو سراہا.

آرمی چیف مشکل ملکی معاشی حالات سے کامیابی سےنکلنے کیلئے پراُمید

واضح رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات وزیراعظم عمران خان کے دور میں مزید بہتر ہوئے ہیں،. عمران خان نے وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد سعودی عرب کا سب سے پہلے دورہ کیا تھا ،سعودی ولی عہد بھی پاکستان کے دورے پر آئے تھے، سعودی عرب نے پاکستان کو بارہ ارب ڈالر کی امداد بھی دی ہے.

سعودی عرب سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی،حکومت کیا کررہی ہے، اہم خبر آ گئی

Comments are closed.