نیب ترمیمی آرڈیننس، وزیراعظم کس کو این آر او دینا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا انکشاف

0
20

نیب ترمیمی آرڈیننس، وزیراعظم کس کو این آر او دینا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کا نیب آرڈیننس مسترد کردیا،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ہرمنصوبے کی انکوائری روکنے کیلیے نیب آرڈیننس لارہےہیں،نیب آرڈیننس کرپٹ حکومت اوردوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے،

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا تھا ان کے کچھ دوست نیب کے دائرے میں ہیں،نیب قانون کی ہمیشہ مخالفت کی ،نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد اب وہ خوش ہوں گے،نیب نے ایک تماشہ لگایا ،کوئی پوچھنے والا نہیں نیب آرڈیننس میں ترمیم عمران خان اور ساتھیوں کو بچانے کیلیے ہے،لوگوں کی عزتیں اچھالی جاتی ہیں ،غیر قانونی حراست میں رکھتے ہیں

نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے اگلے روز سپریم کورٹ میں چیلنج

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

 

Leave a reply