وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی بھی میدان میں آ گئے اور بڑا مطالبہ کر دیا حافظ سعد رضوی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروائے ،اپوزیشن، حکومت اور اراکین اسمبلی کو ایک پیج پر اکٹھے ہوکر فرانس پر واضح کرنا ہوگا کہ پاکستان ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گا،حافظ سعد رضوی کا مزید کہنا تھا کہ ذاتی مفادات کے لئے اپوزیشن نے گٹھ جوڑ کر لیا ناموس رسالت کے لئے حکومت اور اپوزیشن دونوں نے راہ فرار اختیار کی تھی ،فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر سب کو ملکر جواب دینا چاہیے تھا تا کہ ساری دنیا جان لیتی کہ مسلمان ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کر سکتا ہے ،پاکستان میں حقیقی تبدیلی نظام کی تبدیلی ہے اور وہ نظام دین کا نفاظ ہے نظامِ مصطفیٰﷺ ہے۔ہمارے ملک کے حکمرانوں کا ایمان کمزور ہو چکا ہے قبل ازیں تحریک لبیک نے بھی ایک بار پھر میدان سجانے کا فیصلہ کر … وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں