وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پریڈ گراونڈ جلسے میں خط لہرایا اور کہا کہ دھمکی دی گئی ہے، خط میں جو کچھ ہے یہ آف دی ریکارڈ اگر کوئی جاننا چاہے توبتا دوں گا وزیراعظم کے جلسے سے قبل کہا جا رہا تھا کہ شاید وزیراعظم کوئی سرپرائیز دیں گےلیکن اس جلسے میں وزیراعظم نے حکومت کی کارکردگی بیان کرنے کے بعد خط لہرایا، وزیراعظم کے اس خط کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے، سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کہتے ہیں کہ جھوٹ۔ جھوٹ ۔ جھوٹ۔یہ خط … وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری پڑھنا جاری رکھیں