وزیراعظم کو عدالت سے حکم امتناع نہ مل سکا

وزیراعظم کو عدالت سے حکم امتناع نہ مل سکا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے انتخابی مہم میں وزرا اور وزیراعظم کی شرکت پر پابندی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے بعد 3 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا ہےعدالتی فیصلے کے مطابق نوٹس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو حکم امتناع نہ مل سکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے … وزیراعظم کو عدالت سے حکم امتناع نہ مل سکا پڑھنا جاری رکھیں