وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قومی اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام رہی، شہبازشریف نے اپنے اسپتال پیش کیے تو حکومت نے ٹھکرا دیے، مولان فضل الرحمان بلاول بھٹو کی مدد کو بھی ٹھکرادیا، لیکن ٹائیگر فورس نام رکھ دیا، انکے کتے کا نام بھی ٹائیگر ہے، اس سے کیا میسج دینا چاہتے ہیں، کبھی سوچا ہے آپ نے. مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں ہے ،وقت کے ساتھ معلوم ہوگا کہ کرونا وائرس قدرتی ہے یا انسان کا بنایا ہوا ہے ،دنیا میں کرونا سے تین لاکھ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں ،ڈاکٹر اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کا علاج کررہے ہیں ،موجودہ صورتحال میں پارلیمنٹ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،دو ماہ بعد پارلیمنٹ کا اجلاس ہورہا ہے ،حکومت کو خود قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانا چاہیے تھا ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اپوزیشن کئ ریکوزیشن پر ہورہے ہیں ، مشاہداللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ یہ چائنا وائرس ہے ،چینی … وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب پڑھنا جاری رکھیں